گوجرہ :اوباش نوجوا ن کی لڑکے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )اوباش نوجوا ن نے 17 سا لہ لڑکے کو اسلحہ کے زور پر بدفعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔
تفصیلات کے مطابق چک نمبر 97 ج ب کے ارشاد علی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکا 17 سا لہ بھانجا (ع)گاؤ ں میں مو جود تھا کہ گا ؤ ں مذکور کا بلا ل احمد اسکو ورغلا کر ڈیرہ پر لے گیا اور اسلحہ کے زور پر اسکو زبردستی بدفعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا ،شور سن کر قریبی لو گ جمع ہو گئے تو ملزم موقع سے فرار ہوگیا ،تھا نہ صدر گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔