کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائش پذیر شخص گرفتار

کرایہ نامہ جمع کروائے  بغیر رہائش پذیر شخص گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائش پذیر شخص حوالات پہنچ گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ اسلام نگر میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کوائف کی چیکنگ کی جہاں غلام مصطفی نامی شخص تھانے میں کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائش پذیر پایا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں