بھابی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بھابی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس بھابی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم شبیر نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے خالی گھر پر بلایا جہاں زبردستی اور کھینچا تانی کے دوران خاتون زخمی بھی ہو گئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں