کیارا اڈوانی کی دیپیکا پڈوکون کے 8 گھنٹے کام کرنے کے مطالبے کی حمایت

کیارا اڈوانی کی دیپیکا پڈوکون کے 8  گھنٹے کام کرنے کے مطالبے کی حمایت

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے بعد اب بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے بھی فلم انڈسٹری میں 8 گھنٹے کی ورک شفٹ کے حق میں آواز بلند کر دی۔۔۔

حال ہی میں ماں بننے والی کیارا اڈوانی نے اعتراف کیا ہے کہ حد سے زیادہ کام کسی بھی صنعت کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتا۔ایک موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 34 سالہ کیارا اڈوانی نے کہا کہ ذہنی سکون کی بنیاد تین چیزوں پر ہے ، وقار، توازن اور احترام، تھکن اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کا فوری نسخہ کیا ہے ؟ میری بیٹی کی نیند میں ہنسی کی آواز۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں