باپ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر بیٹے کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار) باپ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر بیٹے کیخلاف مقدمہ درج۔۔۔
ڈسکہ کی خاتون گلزار بی بی نے پولیس کودرخواست دی کہ ملزم احسان علی نے اپنے والد رحمت علی کو گالم گلوچ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ہیں ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔