سابقہ رنجش ،شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

سابقہ رنجش ،شہری کو  فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔۔

۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سٹی ولاز کے قریب اکرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناپر اسے قابو کر لیاگیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں