سابقہ رنجش ،شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، فائرنگ

سابقہ رنجش ،شہری کو تشدد  کا نشانہ بنا دیا ، فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو مبینہ طور پر قابو کرکے گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا ۔۔

۔تھانہ منصور آباد کے علاقے محلہ عبداللہ پور کے قریب شہری کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر قابو کر لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکیاں دینے کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس دوران مبینہ طور پر فائرنگ بھی کر دی گئی۔ تاہم متاثرہ شہری خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں