ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شہری کے  جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 190 ر۔ب میں منظور احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کے بھائی کو ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جس پر پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں