لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر نے والے 2 ملزم گرفتار

لڑکی سے اجتماعی زیادتی  کر نے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مانگا منڈی پولیس نے 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر نیوالے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم رفیق مسیح متاثرہ لڑکی کو ورغلا کراپنے دوست نعیم کے گھر لے گیا جہاں دونوں نے اس سے زیادتی کی اور حالت غیر ہونے پر موقع سے فرار ہو گئے تھے ،دونوں کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور موبائل فون لوکیشنز کی مدد سے کی گئیں، ملزم رفیق اور متاثرہ لڑکی آپس میں رشتہ دار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں