10کلو منشیات برآمد، سپلائر گرفتار

تلونڈی(نامہ نگار)پولیس نے منشیات فروشی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں کی 10 کلو منشیات برآمدکرلی اور سپلائر علی رزاق کو گرفتار کرلیا ۔اس کے قبضے سے 5 کلو افیون اور 5 کلو چرس برآمد ہوئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
پولیس نے منشیات فروشی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں کی 10 کلو منشیات برآمدکرلی اور سپلائر علی رزاق کو گرفتار کرلیا ۔اس کے قبضے سے 5 کلو افیون اور 5 کلو چرس برآمد ہوئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔