پیسوں کے لین دین کے تنازع پر شہری کو اغوا کر لیا

پیسوں کے لین دین کے تنازع پر شہری کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیسوں کے لین دین کے تنازع پر شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چیک نمبر 223 رب کے رہائشی رفیع نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کے ساتھ اس کے بیٹے کا پیسوں کا لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ جس بنا پر ملز موں نے اس کے بیٹے کو گھر کے باہر سے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر ہراساں و پریشان کرنے لگے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں