بچے سے زیادتی ،اوباش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 8 سالہ بچے سے زبردستی زیادتی کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔ علی حسن نامی اوباش بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ چھت پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 8 سالہ بچے سے زبردستی زیادتی کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔ علی حسن نامی اوباش بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ چھت پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنادیا۔