ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے ایڈن آرچرڈ کے۔۔

 قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامات بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں