تتلے عالی:گرفتار ملزم سے آ لہ قتل پستول برآ مد

تتلے عالی:گرفتار ملزم  سے آ لہ قتل پستول برآ مد

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے 302کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا۔

پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم علی حمزہ سکنہ ہردیو شیخوپورہ کی تفتیش کے دوران انکشاف کرنے پرتتلے حکیم حیدر قبرستان سے آلہ قتل30بور پسٹل برآمد کرکے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں