2موٹر سائیکل چور،ایک ڈکیت گینگ گرفتار

2موٹر سائیکل چور،ایک ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی ہلوکی پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر خیابان امین کے قریب وارداتوں میں ملوث ملزم عدنان، شاہد کو گرفتار کر کے نقدی اور پستول اورچ کوٹ لکھپت، کاہنہ، لیاقت آباد سے چوری ہونے والی4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لئے ۔ شالیمار چوک میں ڈولفن سکواڈ نے شہری سے واردات ناکام بنا کر ڈکیت گینگ کا سرغنہ حمزہ گرفتار کر لیا ، ساتھی فرار ہو گیا۔مزاحمت پر ڈاکوؤں نے پسٹل کے بٹ مار کر شہری کو رخمی کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں