کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 266 رب کے رہائشی رضوان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کے 11 سالہ بیٹے کو زبردستی قابو کر لیا گیا اور ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں