شراب کی سپلائی لیکر جانے والی خاتون گرفتار

شراب کی سپلائی لیکر  جانے والی خاتون گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی ،شراب کی سپلائی لیکر جانے والی خاتون کو گرفتارکر کے شراب برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر ملزمہ شہناز بی بی کو گرفتار کر کے 97 بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمہ شراب کی ترسیل کے لیے موٹر سائیکل کا استعمال کر رہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں