بغیر اجازت مذہبی جلوس برآمد کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

بغیر اجازت مذہبی جلوس برآمد کرنے  والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت مذہبی جلوس برآمد کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ سعید آباد میں شہری کی جانب سے مبینہ طور پر بغیر اجازت مذہبی جلوس برآمد کیا گیا جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا بھی خدشہ تھا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں