غیرقانونی اسلحہ کی برآمدگی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

غیرقانونی اسلحہ کی برآمدگی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرقانونی اسلحہ کی برآمدگی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ مقبول روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک شخص کو روکا جس کی تلاشی لینے پر اسلحہ برآمد ہوا جو چھان بین کے دوران غیر لائسنس یافتہ نکلا پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں