اوباش کی گھر گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش،محلہ مغل پورہ کی ۔۔
فریحہ بتول نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرایا کہ وہ اپنے گھر میں سو رہی تھی کہ محلہ مذکور کا افضال احمد دیوارپھلانگ کر اس کے گھر میں داخل ہو گیا اور اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کر نے لگا جس نے شور مچایا تو ملزم نے اس کے کپڑے پھاڑ ڈالے لوگ جمع ہو گئے جہیں دیکھ کر ملزم فرارہو گیا۔