کھلا پیٹرول بیچنے پر گرفتار ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے پابندی کے باوجود کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے پابندی کے باوجود کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔