جولائی :شاہرات سے 428اشتہاری گرفتار

جولائی :شاہرات سے  428اشتہاری گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر ) جولائی 2025کی کارکردگی رپورٹ جاری، شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 4.1 ملین افراد کو چیک کیا گیا۔

 428 اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران کو گرفتارکیاگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ماہ جولائی میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 4.1 ملین افراد کو چیک کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں