دو ڈاکوگرفتار ، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

 دو ڈاکوگرفتار ، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ڈاکوؤں عاصم اور شاہد کو گرفتار کرلیا۔

 جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرتے ہوئے تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں