جعلی ڈاکٹر کے کلینک پر چھاپہ استعمال شدہ طبی آلات برآمد

جعلی ڈاکٹر کے کلینک پر چھاپہ استعمال شدہ طبی آلات برآمد

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں جعلی ڈاکٹر کے خلاف کارروائی، استعمال شدہ طبی آلات برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد رضا نے ٹیم کے ہمراہ عمران کلینک حیدر غازی پر چھاپہ مارا۔ ملزم محمد عمران غیر قانونی طور پر مریضوں کا علاج کر رہا تھا۔ موقع سے نیبولائزر، بلڈ پریشر اپریٹس، اسٹیتھو سکوپ سمیت استعمال شدہ طبی آلات برآمد کر کے قبضے میں لے لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں