قاری کی لڑکے سے بدفعلی
قصور،تلونڈی(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)الہ آباد کے نواح میں قاری کی 11 سالہ لڑکے سے بدفعلی، محلہ اسلامپورہ میں مسجد کے اندر افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
قاری عمر نے نماز عشا کے بعد (ع)کو ڈرا دھمکا کر بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔پولیس نے متاثرہ بچے کے والد عبیداللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments