شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عثمان نامی شہری کو ملزم مدثر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عثمان نامی شہری کو ملزم مدثر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments