نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )گھر سے ضروری کام کیلئے کیلئے والی دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا ۔گلوٹیاں موڑ کے محمدعمر کی بیٹی 16سالہ (ر) گھر سے ضروری کام کے سلسلہ میں نکلی تو نامعلوم نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گھر سے ضروری کام کیلئے کیلئے والی دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا ۔گلوٹیاں موڑ کے محمدعمر کی بیٹی 16سالہ (ر) گھر سے ضروری کام کے سلسلہ میں نکلی تو نامعلوم نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔