28 سالہ نوجوان گھر میں قتل

28 سالہ نوجوان گھر میں قتل

قصور(خبرنگار)تھانہ صدر پھول نگر کی حدود میں ٹھٹی اوتاڑ کے مقام پر نامعلوم ملزموں نے 28 سالہ علی رضا کو گھر میں فائر مار کر قتل کر دیا۔

تھانہ صدر پھول نگر کی حدود میں ٹھٹی اوتاڑ کے مقام پر نامعلوم ملزموں نے 28 سالہ علی رضا کو گھر میں فائر مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات تاحال نامعلوم ہیں، لا ش تحویل میں لے کر کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں