شادی میں گانے چلا کر فحش حرکات پر 4افرادگرفتار
قصور(نمائندہ دنیا)شادی کی تقریب میں گانے چلواکر لڑکیوں سے فحش حرکات کرنے پرچار افراد گرفتار کرلئے گئے ۔ نہری کوٹھی ٹول پلازہ روڈ پر نول ہٹھاڑ کے رہائشی ذیشان عرف شانی راجپوت کی رسم حنا پر ساؤنڈ سسٹم پر لڑکیوں سے فحش حرکات و ناچ گانا کیاجارہاتھاجہاں سے 4ملزموں کو دھرلیا لیا گیا۔
شادی کی تقریب میں گانے چلواکر لڑکیوں سے فحش حرکات کرنے پرچار افراد گرفتار کرلئے گئے ۔ نہری کوٹھی ٹول پلازہ روڈ پر نول ہٹھاڑ کے رہائشی ذیشان عرف شانی راجپوت کی رسم حنا پر ساؤنڈ سسٹم پر لڑکیوں سے فحش حرکات و ناچ گانا کیاجارہاتھاجہاں سے 4ملزموں کو دھرلیا لیا گیا۔