منشیات فروش گرفتار، گاڑی سے 13 کاٹن شراب برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی سے 13کاٹن شراب برآمد کر لی ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جاوید اقبال کو گرفتار کر کے 700پلاسٹک بوتلوں میں دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم لاہور میں شراب سپلائی کرتا تھا۔
جوہر ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی سے 13کاٹن شراب برآمد کر لی ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جاوید اقبال کو گرفتار کر کے 700پلاسٹک بوتلوں میں دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم لاہور میں شراب سپلائی کرتا تھا۔