اسلحے کی نمائش کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اتھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔
اتھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔