چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس سے الجھ پڑے ، مقدمہ درج

 چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار ٹریفک  پولیس سے الجھ پڑے ، مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس سے الجھ پڑے ،تین موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سیالکوٹ وزیرآباد روڈ موڑ سمبڑیال کے قریب لائسنس نہ بنوانے اورتیز رفتاری پر موٹر سائیکل سواروں کا چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوارٹریفک پولیس سے الجھ پڑے ،تکرار اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوار علی مجتبیٰ سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس سے الجھ پڑے ،تین موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سیالکوٹ وزیرآباد روڈ موڑ سمبڑیال کے قریب لائسنس نہ بنوانے اورتیز رفتاری پر موٹر سائیکل سواروں کا چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوارٹریفک پولیس سے الجھ پڑے ،تکرار اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوار علی مجتبیٰ سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں