سمبڑیال :بغیر لائسنس اورتیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال :بغیر لائسنس  اورتیز رفتاری سے گاڑی چلانے  پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بغیر لائسنس اورتیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سیالکوٹ وزیرآباد روڈ ایئرپورٹ روڈ اورموڑ سمبڑیال کے قریب دوران چیکنگ بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی اورتیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے 4 افراد دانش مسیح ، ابوہریرہ ، ناظم حسین ، عامر سہیل کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کرادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں