راہوالی:ٹائر شاپ کے اکائو نٹ آفس سے لاکھوں روپے چوری

 راہوالی:ٹائر شاپ کے اکائو نٹ  آفس سے لاکھوں روپے چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )مون ٹائر شاپ کے اکاؤنٹ آفس سے نامعلوم چور پونے چار لاکھ روپے لے گیا ۔

نامعلوم چور رات کو مون ٹائر شاپ واقع فضل سنٹر کے اکاؤنٹ آفس کے تالے توڑ کر تین لاکھ تہتر ہزار روپے چرا کر لے گیا، اکاؤنٹ منیجرعلیم کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں