کوٹلی لوہاراں سے نا معلوم شخص کی جھلسی لاش برآمد

کوٹلی لوہاراں سے نا معلوم  شخص کی جھلسی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقے سے نا معلوم شخص کی جھلسی لاش برآمد ہو ئی ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، ابتدائی شواہد کے مطابق نامعلوم شخص کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کیا گیا اور بعد ازاں تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔

تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقے سے نا معلوم شخص کی جھلسی لاش برآمد ہو ئی ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، ابتدائی شواہد کے مطابق نامعلوم شخص کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کیا گیا اور بعد ازاں تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں