راہوالی :نامعلوم چور گھر کے آگے کھڑی موٹر سائیکل لے گیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر کے آگے کھڑی موٹر سائیکل لے گیا بدوکی گوسائیاں کے رہائشی کینتھ سلاس مسیح کی رات گیارہ بجے کے قریب گھر کے آگے کھڑی موٹر سائیکل مالیتی 38ہزار سی ڈی 70چرا کر لے گیا، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نامعلوم چور گھر کے آگے کھڑی موٹر سائیکل لے گیا بدوکی گوسائیاں کے رہائشی کینتھ سلاس مسیح کی رات گیارہ بجے کے قریب گھر کے آگے کھڑی موٹر سائیکل مالیتی 38ہزار سی ڈی 70چرا کر لے گیا، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔