ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کشمیر پل کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے