عالم چوک:نیلی بتی لگا کر کار سوار نو سربازوں کے دکانداروں کو جرمانے
عالم چوک (نمائندہ خصوصی ) پرائیویٹ کار پر نیلی بتی لگا کر آنے والے 4نو سر بازوں نے وجہ بتائے بغیر 20 سے زائد د کانداروں کو پانچ۔۔
،پانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا اور رقم وصول کر لی ۔ د کانداروں کا کہنا تھا کہ کار سوار کہتے رہے جلد جرمانے کی رقم ادا کریں ورنہ دکانیں سیل کر دیں گے ۔ تاجروں نے سی پی او سے اپیل کی ہے کہ جعلی مجسٹریٹ بن کر تاجروں کو لوٹنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔