پتنگ بازی کے سامان بیچنے والاپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مانانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے پتنگ بازی کے سامان کی تیاری اور خرید و فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بھاری مقدار میں پتنگیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
مانانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے پتنگ بازی کے سامان کی تیاری اور خرید و فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بھاری مقدار میں پتنگیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔