گکھڑمنڈی سے منشیات فروش گرفتار
گکھڑمنڈی (نامہ نگار )منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو 40گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ پولیس تھانہ گکھڑ نے منشیات فروش سمیع کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو 40گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ پولیس تھانہ گکھڑ نے منشیات فروش سمیع کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔