مقامی سطح پر ادویات کی تیاری، ملک میں ویکسین فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

مقامی سطح پر ادویات کی تیاری، ملک میں ویکسین فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)ملک میں پہلی بار مقامی سطح پر ادویات کی تیاری کی پالیسی کے تحت ویکسین فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔

پالیسی کی دستاویز کے مطابق ملک میں چند برس میں ویکسین کا درآمدی بل ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے متجاوزہونے کا خدشہ ہے ، مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری سے تقریباً 50 کروڑ ڈالر کی سالانہ بچت ہوگی۔ دستاویز کے مطابق پالیسی کے تحت ایک سے دو سال کیلئے قلیل المدتی ایکشن پلان پالیسی کا حصہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں