جیب تراش دوافراد سے موبائل ،نقدی،سامان لے اڑے

جیب تراش دوافراد سے موبائل ،نقدی،سامان لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جیب تراش دوافراد سے موبائل ،نقدی،سامان لے اڑے ۔ تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عدیل نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

وہ سیشن کورٹ کام کے سلسلہ میں آیا ہوا تھا کہ نامعلوم ملزموں نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل چوری کرلیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے انار کلی بازار میں افضل نامی شہری خریداری کیلئے آیا ہوا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اسکی جیب سے نقدی،موبائل فون سمیت دیگر سامان چوری کر لیا ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں