اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ، کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب پلی کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج ، کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں