قصور :غیرقانونی گیس ری فلنگ 4افرادکیخلاف مقدمات

قصور :غیرقانونی گیس ری فلنگ  4افرادکیخلاف مقدمات

قصور (نمائندہ دنیا) پولیس نے چار مختلف مقامات پر غیرقانونی طور پر کھلے عام گیس کی ری فلنگ کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرادیئے۔۔۔

 بگھیانہ میں قلعہ ناتھا سنگھ کارہائشی ملزم محمد اقبال ، کوٹ سلیم حیدر میں گہلن ہٹھاڑ کے رہائشی ذیشان طفیل ، الہ آباد میں امان اﷲ اور فاروق آباد میں برج رن سنگھ والا کے رہائشی نعیم غیرقانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں