ہیڈ بمبانوالہ:خاتون سمیت 4 افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا
ہیڈ بمبانوالہ ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )چار افراد نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ بھونانوالی میں طفیل کی 18سالہ بیٹی کو تین نامعلوم مرد اور عورت اغواکرکے لے گئے، بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔
چار افراد نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ بھونانوالی میں طفیل کی 18سالہ بیٹی کو تین نامعلوم مرد اور عورت اغواکرکے لے گئے، بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ۔