جوا پرچیاں بیچنے والادھرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈوگر چوک سے پولیس نے جواپرچیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔
نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں ودیگر سامان برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔