3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ صدر پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتارکرکے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر لی۔ایس ایچ او علی عمران نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ملزم شہباز، بابر اور اشفاق کو قابوکرکے لاکھوں کی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی ۔

تھانہ صدر پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتارکرکے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر لی۔ایس ایچ او علی عمران نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ملزم شہباز، بابر اور اشفاق کو قابوکرکے لاکھوں کی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں