5 رکنی ڈکیت گینگ پکڑا گیا
پیرمحل (نمائندہ دنیا )پانچ رکنی گینگ پکڑا گیا ۔عمران انجم اے ایس آئی ودیگراہلکاروں نے چک نمبر671گ ب سے آصف ، جنید الرحمن ،آصف ،مظہر خان ،تصرف کو ڈکیتی کی نیت سے موجودگی پر موقع سے گرفتارکرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔
پانچ رکنی گینگ پکڑا گیا ۔عمران انجم اے ایس آئی ودیگراہلکاروں نے چک نمبر671گ ب سے آصف ، جنید الرحمن ،آصف ،مظہر خان ،تصرف کو ڈکیتی کی نیت سے موجودگی پر موقع سے گرفتارکرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔