نوسر بازوں نے شہری کو موبائل اور نقدی سے محروم کردیا

نوسر بازوں نے شہری کو موبائل  اور نقدی سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کو موبائل فون اور نقدی سے محروم کردیا۔

 تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے بہزاد نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرکے روک لیا اور باتوں میں الجھا کرنقدی اور موبائل فون ہتھیالیااور چند قدم آنکھیں بند کرنے کرکے چلنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں