ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افرادرنگے ہاتھوں گرفتار

 ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی  پر دو افرادرنگے ہاتھوں گرفتار

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار)ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دو افراد رنگے ہاتھوں گرفتار،

پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ گلوٹیاں روڈ اورآدمکے چیمہ میں وقاص اوررمضان ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی پابندی کے باوجود خلاف ورزی کررہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں کو گرفتارکرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں